عاد[2] کے معنی
عاد[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عاد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عدد "," عاد"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عاد[2] کے معنی
١ - [ ریاضی ] وہ عدد جو کسی دوسرے عدد معلوم کو پورا پورا تقسیم کر دے۔
"کسی عدد کو پورا پورا تقسیم کرنے والے عدد کو جزو ضربی یا عاد کہتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، ریاضی، پانچویں جماعت کے لیے، ٦)
عاد[2] english meaning
["(Math) factor"]