مار تول کے معنی
مار تول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مار + تَول (و لین) }
تفصیلات
١ - ایک خاص قسم کی چھوٹی ہتھوڑی جس سے لکڑی کے تختے میں کیل ٹھوکی اور آسانی سے نکالی جاسکتی ہے (اس کے منھ پر ایک قسم کا چھوٹا چمٹا بنا ہوتا ہے جو کیل کے منھ کو پکڑ لیتا ہے) ہتھوڑا، موگرا؛ زنبور، اسکریو ڈرائیور۔
[""]
اسم
اسم آلہ