عادلانہ کے معنی
عادلانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + دِلا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عادل| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے |عادلانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "خالد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
عدل عادِل عادِلانَہ
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
عادلانہ کے معنی
١ - انصاف پر منبی، منصفانہ، صحیح، انصاف سے، انصاف کے ساتھ۔
فیض جس راز پہ نازاں ہیں وہ پاکستان میں ایک آزاد . عادلانہ، روشن خیال اور متحرک معاشرے کے قیام کے عزم سے عبارت ہے۔" (١٩٨٨ء، فیض، شاعری اور سیاست، ٧٤)
عادلانہ english meaning
approvesanctionto accord sanction (to)