عارضی حکومت کے معنی

عارضی حکومت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عار + ضی + حُکُو + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |عارضی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |حکومت| بطور موصوف لگانے سے مرکب توصیفی |عارضی حکومت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "مسلمانانِ برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عارضی حکومت کے معنی

١ - چند روزہ حکومت؛ (مجازاً) وہ حکومت جو کچھ عرصے کے لیے تشکیل دی جائے۔

"مسلم لیگ . عبوری دور کے لیے عارضی حکومت قائم کرنے میں بھی کانگریس کے ساتھ تعاون کرے گی۔" (١٩٨٦ء، مسلمانانِ برصیغر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار، ١٦٣)

عارضی حکومت english meaning

["temporary government"]