نماز فجر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word namaaz-e-fajr meanings and details

نماز فجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَما + زے + فَجْر }

تفصیلات

١ - صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت موکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

نماز فجر کے معنی

١ - صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت موکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!