عاشق مزاج کے معنی
عاشق مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + شِق + مِزاج }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عاشق| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |مزاج| لگانے سے مرکب |عاشق مزاج| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حسن پرست","خوش طبع","خوش مزاج","زندہ دل","مل مگی باز"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
عاشق مزاج کے معنی
١ - عاشق جیسا مزاج رکھنجے والا، طبعاً عشق و محبت کی طرف مائل جلدی والہ و شیدا ہو جانے والا، حسن پرست۔
قدر عاشق جانتے ہیں ہم کہ ہیں عاشق مزاج باغباں گل سے سوا ہے ہم کو داغ عندلیب (١٨٧٠ء، دیوان اسیر، ١٠٧:٣)
عاشق مزاج english meaning
“Having the temper or disposition of a lover”; sprightlygaymerry