عاطفت کے معنی
عاطفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + طِفَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٥ء کو "دیوان یقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
عطف عاطِف عاطِفَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
عاطفت کے معنی
١ - مہربانی، شفقت نیز مہربانی کرنا، دوستی کرنا۔
اک صید اک شکاری، آ کر گرے یکایک آغوش عاطفت میں شیر خدا علیؓ کی (١٩٨٥ء، درین درین، ١٣٣)
عاطفت کے مترادف
شفقت, نوازش
توجہ, جذبہ, جھکاؤ, رجحان, شفقت, عنایت, لطف, مہربانی, میلان, نوازش, کرپا, کرم
عاطفت english meaning
kindessbenevolenceaffectionpearls
محاورات
- اپنے سایہ عاطفت میں لینا
- سایہ عاطفت میں پرورش پانا یا پلنا