عالم شباب کے معنی
عالم شباب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + لَمے + شَباب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |شباب| لگانے سے مرکب |عالم شباب| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٣٢ء کو "دیوان رند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوانی کا زمانہ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
عالم شباب کے معنی
١ - عالم جوانی، شباب کا زمانہ۔
"اب بھی وہ اتنے ہی چست اور چوکس ہیں جتنے کہ عالمِ شباب میں تھے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٣١)
عالم شباب english meaning
The period of youthdough kneaded in butter-oil
شاعری
- بے مصلحت گزار نہ عالم شباب کا
اے وقت ناشناس یہ دن عمر بھر کہاں