عامیانہ کے معنی
عامیانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عام + یا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عام| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عامی| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |عامیانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "نپولین اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جاہلوں کا","عوام کا"]
عام عام عامْیانَہ
اسم
اسم نکرہ ( واحد )
عامیانہ کے معنی
"مجھے تعجب ہوا کہ محض علمی کتابیں عامیانہ ناولوں سے زیادہ کیونکر بِک سکتی ہیں۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری شخصیت اور فکرو فن، ٥٠)
"میرے اخبار میں ہر قسم کے عامیانہ مذاق کے مضامین . درج ہوتے تھے۔" (١٩١٩ء، بہادر شاہ کا مقدمہ، ٦٩)
عامیانہ کے مترادف
بازاری, جاہلانہ, سوقیانہ
بازاری, جاہلانہ, رکیک, سُوقیانہ, مبتذل
عامیانہ english meaning
spur on [P]