عبادت کے معنی

عبادت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِبا + دَت }بندگی

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور اردو سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرستش کرنا","پوجا (کرنا مشغول ہونا کے ساتھ)","پوجا پاٹ","خدا کی بندگی","سجدہ و سلام"],

عبد عِبادَت

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : عِبادَتیں[عِبا + دَتیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : عِبادات[عِبا +دات]
  • جمع غیر ندائی : عِبادَتوں[عِبا +دَتوں (و مجہول)]
  • لڑکا

عبادت کے معنی

١ - غلامی، بندگی؛ (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں۔

 میں نہیں کہتی مجھے زیست کی مہلت دی جائے صرف دو دن کو عبادت کی اجازت دی جائے (١٩٨٤ء، سمندر، ٧٥)

عبادت رحمن، عبادت اسلام، عبادت حسین

عبادت کے مترادف

اطاعت, پرستش, پوجا, بندگی, نماز, ریاض

اطاعت, بندگی, بھگتی, پرستش, تپسا, تپسیا, دُعا, ریاض, ریاضت, عَبَدَ, نماز

عبادت کے جملے اور مرکبات

عبادت گاہ, عبادت کدہ, عبادت گزاری

عبادت english meaning

Religious serviceworshipdevotion; humble or submissive obedienceadorationcenterDivine worshipmiddleprayersscabbordsheathwaistIbadat

شاعری

  • ٹھکانا ہے گور ہے‘ عبادت کچھ تو کر غافل
    کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ گھر جایا نہیں کرتے
  • مائلِ دیر و حَرم نے یہ سوچا بھی کبھی
    زندگی خود ہی عبادت ہے اگر ہوش رہے
  • یہ سارے ہی حسیں چہرے میری تسبیح کے دانے ہیں
    نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے
  • پی پی کے جھوم جھوم کے گاگا کے مثل جوش
    آدھوم سے عبادت آب وہوا کریں
  • سجدہ کوئی کرے تو در یار پر کرے
    ہے جائے پاک شرط عبادت کے واسطے
  • فروغ پائیں جہاں میں نہ کیوں یہ ذیشاں پانچ
    کہ پانچ وقت عبادت اور اس کے ارکاں پانچ
  • سندر تج رخ کے مصحف کا سدا مج کوں تلاوت بس
    شرن کیتا ہوں تج بھون کوں سو ہے مجھ کوں عبادت بس
  • کیا ذوق عبادت ہو ان کو جو مس کے لبوں کے شیدا ہیں
    حلوائے بہشتی ایک طوف ہوٹل کی مٹھائی ایک طرف
  • زندگانی رات دن کی ہے عبادت میں حرام
    جیفہ خواری ہے مرے نزدیک سونچ انجام کا
  • بتوں ٹھڑے رہو تم اور سجدوں سے مناؤ میں
    کہ خم روئی تمہاری مجھکو محراب عبادت ہو

محاورات

  • بیمار کی خدمت خدا کی عبادت
  • پیٹ پڑے تو عبادت کی سوجھے
  • پیٹ میں پڑے تو عبادت سوجھے

Related Words of "عبادت":