احقر العباد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahqar-ul-ibaad meanings and details

احقر العباد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَح + قَرُل (الف غیر ملفوظ) + عِباد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اَحْقَر| کے ساتھ |عِباد| لگایا گیا ہے جوکہ |عَبْد| کی جمع ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

احقر العباد کے معنی

١ - تمام بندوں سے کم تر یا پست۔

 عرضی گزار شاہ ہے یہ احقر العباد آئیں نہ اس طرف کو امام فلک نہاد (١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!