عباسی کے معنی
عباسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَب + با + سی }بنو عباس سے تعلق
تفصیلات
iعربی زبان سے اردو میں دخیل اسم علم |عباس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عباسی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٦٩ء کو "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔,
عبس عَبّاس عَبّاسی
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع ندائی : عَبّاسِیو[عَب + با + سِیو (و مجہول)]
- جمع غیر ندائی : عَبّاسیوں[عب + با + سیوں (و مجہول)]
- لڑکا
عباسی کے معنی
"بعض کپڑوں کے متعلق بڑی گہری چھان بین کے بعد ہی یہ بتایا جا سکتا ہے۔ کہ وہ عباسی کارخانوں کے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٥٨:٣)
"میاں مستاسقہ پہلوان کسرتی بدن سر پر ایک عباسی دوپٹہ۔" (١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نااہل پڑوس، ٢٨)
اس نے خلقت پہن کے عباسی کتنے ہی سیدوں کا خون کیا (١٧٨٦ء، میر حسن، دیوان، ٣١)
"مینار کے گرد سنگ مرمر اور عباسی کا کام کیا گیا اور چوٹی پر سونے کا کلس لگایا گیا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٢١٤:٢)
"یہاں کی عباسی بعینہ ایران کی عباسی کا مقابلہ کرتی ہے۔" (١٨٨٩ء، حسن، جولائی، ١٢)
عباسی کو دعویٰ فتوت داودی کو شبہ نبوت (١٩٠٥ء، محسن، کلیات، ٨٥)
"کالج میں جب تعمیر کا کام دیکھنے آتے تو ایک عباسی اور پہن لیتے تھے۔" (١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٢٧٥)
عباسی english meaning
Abasi