عثمان کے معنی

عثمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُث + مان }حضرت عثمان

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیسرے خلیفہ راشد جن کا لقب زون النورین تھا کیونکہ آپ کے عقد میں حضور صلى الله عليه وسلم کی دو صاحبزادیاں حضرت رُقیّہ اور حضرت اُمّ کلثوم تھیں"],

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

عثمان کے معنی

١ - آنحضرتۖ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام۔ آپ کے والد کا نام عفان تھا اور ابوعمر کنیت تھی۔ اسلام لانے کے بعد ابو عبداللہ کہلائے چونکہ آنحضرتۖ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں اس لیے ذوالنورین کا لقب ملا۔ متمول اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں۔ آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی امیہ سے تھا۔ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے۔ 82 سال کی عمر میں شہید ہو کر وفات پائی۔"

"امیرالمومنین حضرت عثمان نے جواب دیا۔ دوستو! میں اپنے نفس کو آزما رہا ہوں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٨٢)

محمد عثمان، علی عثمان، عثمان یاسین، احسن عثمان

عثمان کے جملے اور مرکبات

عثمان غنی

عثمان english meaning

name of the founder of Ottoman Caliphateyoung ruddy goose , young dragon , name of the Orthobox Caliph , name of the founder of Ottoman CaliphateUsman

شاعری

  • تیجے بار عثمان اہل جناں
    جنو نے کیا جمع سارا قرآں
  • اے دو بزرگ پیرا زاد
    عثمان علی دوی داماد
  • کہ چھاتے کی بند سوں بھی عثمان ہیں
    کہ داماد جامع القرآن ہیں
  • جاگیر دار اور گاؤں کے مکھیا سب پرجا رکھوال بنے
    جشن سیمیں شاہ عثمان کے گن گانا آہی گیا
  • اُٹھا تھا بھوت اُس آتش سے بھڑکا
    پڑا عثمان کے سینے میں دھڑکا
  • لشکرِ عثمان سفیانی ہو پھر طعم زمیں
    جائے سوئے شام تیری فوج ابن عسکری

Related Words of "عثمان":