عجمیت کے معنی

عجمیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَجمیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |عجمی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عجمیّت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عجم "," عَجَمی "," عَجَمِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عجمیت کے معنی

١ - عجمی پن، عجمی ہونا، عجمی ہونے کی کیفیت یا حالت، ایرانی یا غیر عربی مزاج و انداز۔

"کبھی ہم ہندو تہذیب کو کوستے ہیں کبھی عجمیت کی گالی تراشتے ہیں۔" (١٩٨٣ء، علامتوں کا زوال، ٣١)

Related Words of "عجمیت":