عذرداری کے معنی
عذرداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُذْر + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عذر| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغہ امر |دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |داری| لگنے سے مرکب |عذر داری| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٦ء کو "شرح قانونِ شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
عذرداری کے معنی
١ - اعتراض (قانون) ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں۔
"جسٹس جگ موہن سنہانے مسز اندرا گاندھی کے خلاف دائرہ شدہ انتخابی عذر داری کا تاریخی فیصلہ سنایا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٦٠)
عذرداری english meaning
The having a pleaproducing an excuse; a statement of objections; a cross-demanda caveatcounter claimcross demandlegal statement of objections