عرب کے معنی

عرب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَرَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بحیرہ) سمندر عرب کے جنوب اور ہندوستان کے مغرب میں","اعرابی کا نقیض","اہل عرب","ایک جزیرہ نما ایشیا کے جنوب مغرب میں رقبہ تقریباً دس لاکھ چھ ہزار، دارالخلافہ مکہ، آج کل سلطان نجد کی حکومت ہے","باشندۂ عربستان","خوش بیاں","خوش کلام","شہری عرب","عرب کا باشندہ","علی الخصوص شہر کے باشندے"]

عرب عَرَب

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عرب کے معنی

["١ - اظہار و بیان نیز فصاحت۔"]

["\"عرب کے لفظی معنی \"اظہار و بیان\" کے ہیں۔\" (١٩٦٦ء، بلوغ الارب (ترجمۃ)، ١٧)"]

["١ - ایشیا کا ایک مشہور ملک، ایک جزیرہ نما کا نام جس میں مکہ مکرمہ و مدینۂ طیبہ واقع ہیں، آج کل سعودی عرب کہلاتا ہے۔","٢ - ملک عرب کا باشندہ، اہل عرب۔"]

["\"عرب میں بعض لوگ . اونٹ کا کوہان کاٹ کر کھا جاتے ہیں۔\" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٥)","\"اب پاکستان کی زمین شروع ہونے والی ہے اس کے آگے عربوں کی زمین ہے۔\" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥٣)"]

عرب کے جملے اور مرکبات

عرب العاربہ, عرب العربا, عرب بائدہ, عرب عاربہ, عرب مستعربہ

عرب english meaning

(correctly only) Arabsan ArabianarabArabiaby dint of forcestumbleto pare the nailstrip or stumble (a horse)with the help of the sword

شاعری

  • ہے کام مساواتِ محمد کو مٹانا
    کرتا ہے عرب اور، عجم اور طرح سے
  • درون کعبہ ہوئی گوشہ گیر آل اللہ
    کہ درمیان عرب ہو کچھ اس کا عزو وقار
  • مضطرب پیاس سے تھا دلبر سلطان عرب آنکھ
    تر ہوئی آنکھ دیکھے جو وہ سو کھے ہوئے لب
  • خالق سے تیغ پائی نبی سے زرہ ملی
    آنکھوں پہ اشجمان عرب کی جگہ ملی
  • گھبرا گئے یہ سنتے ہی عباس باوفا
    فرمایا اے عرب ترے رونے کی وجہ کیا
  • جنگاہ میں گرحے سپہ شوم کے باجے
    بجنے لگے ترک و عرب وروم کے باجے
  • حسین بولے نہ روکو کہ روح ہے بیتاب
    عرب کی رسم ہے اے نورعین حتی الباب
  • شہ نے سنا عرب سے جو سارا یہ ماجرا
    فرمایا بازگشت ہے سب کی سوے خدا
  • وطن سب کا عرب مدت کا باسا
    امام دیں محمد کا نواسا
  • لشکر شکن و بت شکن و فاتح خیبر
    سرتاج عجم میر عرب حیدر صفدر

محاورات

  • مال عرب پیش عرب

Related Words of "عرب":