عرضی نویس کے معنی
عرضی نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَر + ضی + نَوِیس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عرضی| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے فعل امر |نویس| لگانے سے مرکب |عرض نویس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "شکست" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["درخواست نویس","عرائض نویس","عریضہ نویس","وہ شخص جس کا پیشہ عرض و تمسک وغیرہ لکھنے کا ہو","وہ شخص جس کا پیشہ عرضی و تمسک وغیرہ لکھنے کا ہو","وہ شخص جس کا پیشہ عرضی یا تمسک وغیرہ لکھنے کا ہو","کچہری میں بیٹھ کر عرضی لکھنے والا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عرضی نویس کے معنی
١ - درخواست یا عرضی لکھنے والا، منشی۔
"کسی عرضی نویس کو منشی بننے کے لیے اس حلقے کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٢٢٧)
عرضی نویس english meaning
One who writes petitions for suitorsa notarybe immortalized