کثیر کے معنی

کثیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثِیر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زیادہ ہونا","افراط سے","بدرجئہ غایت","بہت زیادہ","بے انتہا","بے شمار","وافر مقدار میں"]

کثر کَثِیر

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - جمع )

کثیر کے معنی

١ - بکثرت، کثرت سے، بہ افراط، بے شمار، بہت زیادہ، بسیار (قلیل کی ضد)۔

"ہندو دیو مالا . اور اس کے ماننے والے کثیر تعداد میں موجود ہیں۔" (١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٣٠)

کثیر کے مترادف

بہت, زیادہ, عمومی, بھاری, وافر

افزوں, باافراط, بہت, بُہتا, بہتیرا, بیش, زیادہ, موفور, نہایت, وافر, کَثَرَ

کثیر کے جملے اور مرکبات

کثیر خلوی, کثیر المقاصد, کثیر الانواع, کثیرالاجزاء, کثیرالاشغال, کثیر الاولاد, کثیرالاحباب, کثیرالاضلاع, کثیر اللسان, کثیرالمقاصد, کثیرالانواع, کثیرالوقوع, کثیر الاشکال, کثر الاعوان, کثیر الافراد, کثیرالتالیف, کثیر سالہ, کثیر الوجود

کثیر english meaning

amplemuchmultifariousplentiful [A~کثرت]

شاعری

  • پیٹ ہے اپنا اور کاہے کا بھرنا ہے
    اتنا رزقِ کثیر ، باعثِ اپھرنا ہے

Related Words of "کثیر":