عرفات کے معنی

عرفات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَر + فات }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل اسم |علم| ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مقدس میدان کا نام جہاں حاجی لوگ عرفہ کے روز جو عیں حج کا دن ہے کھڑے ہوکر لبیک پکارتے ہیں","مکہ سے بارہ میل کے فاصلے پرایک پہاڑی اور میدان ہےجہاں حاجی حج کے دن کھڑے ہو کر\" لبیک \" پکارتے ہیں","مکہ معظمہ سے ٩ میل کے فاصلہ پر ایک میدان و پہاڑی حج کے دن حاجی یہاں آتے اور دعائیں پڑھتے ہیں نماز ظہر وعصر پڑھ کر یہاں سے مکہ معظمہ واپس چلے جاتے ہیں"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عرفات کے معنی

١ - مکہ معظمہ سے نوکوس (کم و بیش 12 میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (9 ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آ کر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں۔ میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے۔

"یہ حجراسود ہے یہ ملتزم ہے، یہ صفا و مروہ ہے، یہ عرفات ہے، یہ مزدلفہ و منٰی ہیں، ہر جگہ ارکان حج میں یکسانی پائی جاتی ہے۔" (١٩٦٣ء، محسن اعظم اور محسنین، ٨٤)

عرفات english meaning

Name of the place or mountain (nine or twelve miles from Mecca) where the pilgrims halt on the day of "arafat"i.e. the ninth day of the month Zu|l-hijjabecome famousmake a name

Related Words of "عرفات":