عزرائیل کے معنی

عزرائیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِز + را + اِیل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیامئ اجل","پیکِ اجل","جان نکالنے والا فرشتہ","جاں شکار","سُریانی عزرا، بندہ، میل، خدا","فرشتئہ قضا","فرشتئہ مرگ","قابضِ ارواح","ملک الموت","موت کا فرشتہ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عزرائیل کے معنی

١ - چار مقرب فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام؛ ملک المکوت، روح قبض کرنے والا فرشتہ۔

"کسی نہایت عظیم روح کو قبض کرنے کے لیے عزرائیل اپنے سارے لشکر وجاہ و جلال سمیت زمین پر نازل ہوا ہے۔" (١٩٨٣ء، دشت سوس، ٢٧١)

عزرائیل english meaning

Name of the angel of death

شاعری

  • ہم نے جو کچھ اُس سے دیکھا سو خلاف چشم داشت
    اپنا عزرائیل وہ جانِ مجسم ہوگیا
  • پڑیگا آتشےدوزخ ستی اُو
    نہ ہویگا عزرائیل سوں دہشتی او