عسرت کے معنی
عسرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُس + رَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے بضاعتی","بے زری","بے مائیگی","تنگ دستی","تہی دستی"]
عسر عُسْرَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
عسرت کے معنی
"ادیب کیسی عسرت کی زندگی بسر کرتے ہیں۔" (١٩٨٠ء، زمیں اور فلک اور، ٥١)
"اردو زبان میں کالج کے طلبہ کے لیے درسی کتابوں کی عسرت ہے۔" (١٩٧٩ء، پاکستان کا معاشی اور تجارتی جغرافیہ، ٢: الف)
عسرت کے مترادف
مشکل
افلاس, تنگی, تکلیف, دشواری, دقت, سختی, صعوبت, غربت, غریبی, غریبی ناداری, مشکل, مصیبت, مفلسی, مُفلسی, ناداری
عسرت کے جملے اور مرکبات
عسرت زدہ
عسرت english meaning
Difficultyhardness; intricacy; straitness; distresspoverty
شاعری
- بعد عسرت کے بسط آوے ہے
دل و جاں سے یقیں ہوا ہم پر