عشا کے معنی

عشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِشا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٦٩ء کو "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رات کا کھانا کھانا","تاریکئ شب","تیرگئ شب","رات کی فرض نماز جو مغرب کے بعد اور سونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے","شام کا کھانا","طعامِ شب","نمازِ خُفتن","نمازِ شب"]

عشا عِشا

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عشا کے معنی

١ - رات کی اندھیری، تاریکِ شب۔ (فرہنگ آصفیہ)

"اب وہ عشاء کی نماز کے ساتھ سارے دن کی قضا نمازیں ادا کیا کرتا تھا۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٣٥٣)

٢ - سوتے وقت کی نماز، رات کی نماز جو مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے، نمازِ خفتن۔

عشا کے مترادف

لیل, رات, شب

رات, شب, عَشَوَ, لَیل, ڈِنر

عشا english meaning

Nightfallevening; the first watch of the night; the prayer of sunset or nightfallThe first watch of the night

Related Words of "عشا":