عشاق کے معنی

عشاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُش + شاق }

تفصیلات

١ - عشق کرنے والے۔, m["راگ کا ایک مقام جو دو گھڑی دن رہے گایا جاتا ہے","عاشق کی جمع"]

اسم

اسم نکرہ

عشاق کے معنی

١ - عشق کرنے والے۔

شاعری

  • عشاق پر جووے صف مژگاں پھریں تو میر
    جوں اشک کتنے چو گئے کتنے ٹپک گئے
  • جیون سے جاتے ہیں ناچار آہ کیا کیا لوگ
    کبھو تو جانب عشاق بھی گرز کریے
  • کر نہ تاخیر تو اک شب کی ملاقات کے بیچ
    دن نہ پھر جائیں گے عشاق کے اک رات کے بیچ
  • جب آیا غضب میں ووآتش مزاج
    کیا آب عشاق کے دل کو گان
  • عشاق کوں پیو یاد سوں مے پینا رواہے
    اس سکھ کے عرق باج روا نہیں منجے آشام
  • تجھ عشق سوں عشاق کا من آگ ہوا
    خورشید نمن تمام تن آگ ہوا
  • شاہد عدل آنکھ میلی گر کوے تو خوبرو
    اپنی پلکوں سے ستیں عشاق کے زخم جگر
  • آواز نکلتی ہے یہ گھنگھرو سے تمھارے
    پامالی عشاق کی خاطر ہے بلا رقص
  • حسد کا تخم ترے دل میں کیوں پڑا ہے گا
    کہ خانہ دل عشاق کوں کرے ہے ہلاک
  • عشاق مستحق ترحم ہیں اے عزیز
    ان کے شکستہ حال پہ سختی روا نہیں

Related Words of "عشاق":