عفیف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word afeef meanings and details

عفیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَفِیف }پرہیز گار، پارسا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردو میں مستعل نہیں","پارسا مرد","پاک دامن","نیک چلن","نیک کردار"],

عفف عَفِیف

اسم

صفت ذاتی ( مذکر، مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

عفیف کے معنی

["١ - پارسا، پاک دامن۔","٢ - پاکیزہ۔"]

["\"پاکدامن اور عفیف رہتی ہیں تاکہ یسوع اُنہیں اپنی دلہن بنالے۔\" (١٩٤٣ء، تائیس (ترجمہ)، ٢٥٠)","\"اس کا طرز بیان باعتبار اس کے مضامین و اغراض کے عفیف، عالی شان اور تہدید آمیز ہے۔\" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ١٠٨:١)"]

["١ - پارسا مرد، بدکاری سے پرہیز کرنے والا مرد، نیکو کار مرد۔"]

["\"ایک ساحر . خواص اشیا میں انقلاب پیدا کر سکتا ہے مگر کافر کو مومن، بدکار کو عفیف . نہیں بنا سکتا۔\" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٨٨:٣)"]

عفیف الدین، عفیف الحسن، عفیف الاسلام

عفیف or afeef english Translation

AbstinentcontinentchastevirtuousdecentmodestdecorousChasteincur a lossPioussuffer a reverseAfeef

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!