پادری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paadri meanings and details

پادری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پاد + ری }

تفصیلات

iپرتگالی میں اصل لفظ |Padre| بطور اسم مستعمل ہے۔ پرتگالی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصلی معنوں میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(طنزاً) کرسچن","دین عیسوی کی تلقین کرنے والا","عالم دین نصاری","عیسائی واعِظ","عیسائیوں کا پیشوا یا امام","عیسوی مذہب کا پیشوا","وہ گروہ جو دین عیسوی پھیلانے پر کمربستہ ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : بادْرَن[بادْ + رَن]
  • جمع ندائی : پادَرِیو[پاد + رِیو (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پادْرِیوں[پاد + رِیوں (و مجہول)]

پادری کے معنی

١ - عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا۔

"جاہل اور عوام پادڑی بولتے ہیں۔" (١٩٦٠ء، مہذب اللغات، ٤٧٣:٢)

پادری or paadri english Translation

christian priestclergymanministerchaplainmissionarya cluba macea thick boundclyergymanminister chaplainpriest

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!