عفیفہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word afeefa meanings and details

عفیفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَفی + فَہ }پارسا عورت

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عفیف| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگا کر |عفیفہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پارسا عورت","پاکدامن عورت","پتی برتا","پرہیز گار عورت","پرہیزگار عورت","سیتا ستی"],

عفف عَفِیف عَفِیفَہ

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

عفیفہ کے معنی

١ - باعصمت، پاک دامن، پارسا عورت۔

"ایک عفیفہ اور پاک دامن مومنہ کو کسی کی دعائے مغفرت کی ضرورت ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ١٩٠)

عفیفہ شریف، عفیفہ بتول

عفیفہ کے مترادف

لاجونتی

باعصمت

عفیفہ or afeefa english Translation

detrimentalinjuriousAfifa

شاعری

  • پھر وہ عفیفہ ہوئی آبستنی
    وضع کیی میعاد پہ لڑکا جنی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!