عقل مند کے معنی

عقل مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَقْل + مَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عقل| کے بعد فارسی لاحقۂ صفت |مند| لگانے سے مرکب |عقل مند| بنا۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عقل مند کے معنی

١ - خردمند، دانا، ہوشیار، سمجھدار۔

"بعض عقلمندوں نے کہا کہ اگر کوئی انسان جب چاہے اور جس چیز پر چاہے ہنسنے اور ہنسانے کی صلاحیت رکھتا ہو اس کو . غیر معمولی قابلیت کا آدمی سمجھنا چاہیے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٢٣١)

عقل مند english meaning

["Possessed of intelligence; intelligence","wise","sensible"]

Related Words of "عقل مند":