عقل مندی کے معنی

عقل مندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَقْل + مَن + دی }

تفصیلات

iعربی اسم اور فارسی لاحقہ صفت ملا کر مرکب |عقل مند| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |عقل مندی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٣ء کو "غبار خاطر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

عقل مندی کے معنی

١ - دانائی، ہو شمندی، زیر کی، فراست۔

"ان کہانیوں کے کردار اپنے مسائل کو عقل مندی اور سوچ بچار سے حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٧٨ء، براہوی لوک کہانیاں، ٦)

عقل مندی english meaning

["Intelligence","wisdom","sound sense","sagacity","discretion; practical skill; cleverness","address; ingenuity","adroitness","craft"]

Related Words of "عقل مندی":