عقیدت مند کے معنی
عقیدت مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَقی + دَت + مَنْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عقیدت| کے بعد فارسی لاحقۂ صفت |مند| لگانے سے مرکب |عقیدت مند| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارادت مند"]
اسم
صفت ذاتی
عقیدت مند کے معنی
١ - عقیدت رکھنے والا، معتقد، خلوص و محبت رکھنے والا۔
"نہ جانے یہاں ان کے کتنے شاگرد اور عقیدت مند تھے۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٣٤)
عقیدت مند english meaning
Housing firm belief or faithbeing firmly persuaded; faithfulbelievingdevoted (person)devotee