عقیقہ کے معنی
عقیقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَقی + قَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "نورالٰہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لغوی معنی پیٹ کے بال یعنی وہ بال جو بچے کے سر پر پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں مونڈن سرمونڈنے اور نام رکھنے کی تقریب جو یوم ولادت سے ساتویں دن ہوتی ہے","مسلمانوں میں ایک رسم بچے کے پیدا ہونے کے ساتویں دن اس کے بال منڈائے جاتے ہیں اور انکے ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہ اور بچے کا نام رکھا جاتا ہے لڑکے کیلئے دو اور لڑکی کیلئے ایک بکرا ذبح کیا جاتا ہے","ٹکرے کرنا"]
عقق عَقِیقَہ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : عَقِیقے[عَقی + قے]
- جمع : عَقِیقے[عَقی + قے]
- جمع غیر ندائی : عَقِیقوں[عَقی + قوں (و مجہول)]
عقیقہ کے معنی
عقیقے پر گائے ذبح کرنے پر وہاں کے راجا نے اس بچے کو ذبح کروا دیا تھا۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٢٤١)
عقیقہ english meaning
the hair on the head of a new-born infant (so called because it is cut or shaved off on the sixth day); the ceremony of shaving the head of an infant on the sixth day after child birthand a sacrifice made and a feast given on that dayannounce the hour with beat of drumbeat the drumparty thrown on seventh day after new birth in familytonsuring of baby on this occasion