علاقائی کے معنی

علاقائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِلا + قا + اِی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |علاقہ| کی |ہ| حذف کر کے |الف| لگا کر |ئی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |علاقائی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["علق "," عِلاقَہ "," عِلاقائی"]

اسم

صفت نسبتی

علاقائی کے معنی

١ - علاقے کا، کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا۔

"علاقائی انتظامیہ اس قابل ہونا چاہیے کہ وہ اس جگہ کے باشندوں کے دلوں تک پہنچ سکے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائلِ پاکستان، ٣٣)

Related Words of "علاقائی":