علاوہ ازیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Alaawa-azein meanings and details

علاوہ ازیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِلا + وَہ + اَزِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علاوہ| کے بعد فارسی سے ماخوذ متعلق فعل |ازیں| (از + یں) لگا کر مرکب |علاوہ ازیں| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "روایت اور فن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

علاوہ ازیں کے معنی

١ - اس کے ماسوا، مزید برآں۔

"علاوہ ازیں نئی نئی اصناف کے ساتھ ذہن کا تعارف ہوتا ہے۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ: روایت اور فن، ٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!