علم الاساطیر کے معنی
علم الاساطیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَسا + طِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |اُسطورہ| کی جمع |اساطیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٣ء کو "منٹو نوری نہ ناری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم الاساطیر کے معنی
١ - علم اظرافات، دیومالا، علم الاصنام، خرافات (انگریزی: Mythology)۔
"نفسیاتی تاویلات سے آگے بڑھ کر علم الاساطیر تک جا پہنچا۔" (١٩٧٣ء، ممتاز شریں، منٹو نوری نہ ناری، ١٧)