علم الاقتصاد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilm-ul-iqtisād meanings and details

علم الاقتصاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اِق + تِصاد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اقتصاد| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "علم الاقتصاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم الاقتصاد کے معنی

١ - علم انسانی کے اس خاص حصے کا نام جس کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دولت کی پیدائش، تقسیم، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں، معاشیات، اقتصادیات (انگریزی: Economics)۔

"انہوں نے علم الاقتصاد پر ایک کتاب نہیں لکھی تھی۔" (١٩٨١ء، زوایۂ نظر، ٢٢٩)

علم الاقتصاد or ilm-ul-iqtisād english Translation

declivitydescent

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!