علم العروض کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilm-ul-aroos meanings and details

علم العروض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + عَرُوض }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |عروض| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٩ء کو "میزان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم العروض کے معنی

١ - شعر کے اوزان یا بحور کا علم، وہ علم جس میں شعر کے وزن اور تقطیع کرنے کے اصول و قواعد سے بحث کی جاتی ہے۔

"ماہر علم العروض بھی اور منفرد نثر نگار بھی، لیکن ان کی شاعری اور علمی خدمات پر کوئی کام نہ ہو سکا۔" (١٩٣٩ء، میزان سخن، ٧)

علم العروض or ilm-ul-aroos english Translation

prosodyversificationscience of prosody , prosodic [A]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!