علم الفقہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ilm-ul-fiqh meanings and details

علم الفقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مُل (ا، ل غیر ملفوظ) + فِقَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |فقہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٨ء کو "حیرت دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم الفقہ کے معنی

١ - فقہ کا علم، وہ علم جس میں فقہی یا شرعی مسائل سے بحث کی جاتی ہے، مذہبی مسائل کا علم۔

"اسلامی شریعت کے دو عام حصے یہ ہیں علم الکلام اور علم الفقہ۔" (١٩٢٨ء، حیرت دہلوی، حیات طیبہ، ٢١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!