علم اللغت کے معنی

علم اللغت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لُغَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |لغت| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "نگار (سالنامہ)، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم اللغت کے معنی

١ - لغت کا علم، وہ علم جس میں تالیف و تدوین لغت سے بحث کی جائے نیز علم اللسان۔ (انگریزی: Lexicography)

"قدیم زمانے میں لسانیات کو گرامر (حرف و نحو) یا علم اللغات یعنی علم اللسان کہا جاتا تھا۔" (١٩٨٨ء، نگار (سالنامہ)، کراچی، ١٥٨)