علم الکلام کے معنی
علم الکلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مُل (ا، ل غیر ملفوظ) + کَلام }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |کلام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٨ء کو "حیات طیبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم الکلام کے معنی
١ - اصول دین کو عقلی و منطقی دلائل سے ثابت کرنے کا علم، وہ علم جس میں منقولات کو معقولات کے ذریعے ثابت کریں، علم کلام۔
"دینی احکام کے عقلی توجیہ علم الکلام کا موضوع ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٢٥)
علم الکلام english meaning
["rhetoric","oratory","eloquence"]