علم رسم الخط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilm-e-rasm-ul-khatt meanings and details

علم رسم الخط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مے + رَس + مُل (ا غیر ملفوظ) + خَط }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |رسم الخط| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "منشورات کیفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم رسم الخط کے معنی

١ - وہ علم جس میں کسی رسم الخط یا کئی رسم الخط کے اصول و قواعد سے بحث کی جائے۔

"علمائے لسان و انشاء ادب یا آداب کے ذیل میں ان علموں کو شمار کرتے ہیں، علم لغت . علم قافیہ، رسم الخط۔" (١٩٣٤ء، منشورات کیفی، ٩٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!