علم ریاضی کے معنی

علم ریاضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مے + رِیا + ضی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی سے اسم |ریاضی| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو وجود خارجی میں مادہ کے محتاج ہوں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم ریاضی کے معنی

١ - وہ علم جو مختلف عددوں مقداروں اور جسامتوں کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرے نیز اُس سے وہ طریقے حاصل ہوں جس سے مجہول مقداریں مقادیر معلوم یا اختیاری کے وسیلہ سے معلوم ہو جائیں۔ (انگریزی: Mathematics)۔ (پلیٹس)۔

علم ریاضی english meaning

the mathematical sciencesmathematicsgood-natured

شاعری

  • پڑھ علم ریاضی جو منجم ہوئے دھومی
    پیشانی مہ زہرہ برجیس کی چومی