علم لدنی کے معنی
علم لدنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + لَدُن + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |لدن| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ علم جو بدون استاد کے محض خدا کی مہربانی سے حاصل ہو","وہ علم جو کسی کو خدا تعالٰی کے پاس سے محض اُس کے فیض سے بغیراز محنت و استاد حاصل ہو","وہ علم جو کسی کو خدا تعالٰی کے پاس سے محض اُس کے فیض سے بغیراز محنت و استاد حاصل ہو"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
علم لدنی کے معنی
١ - وہ علم جو محض فیض الہٰی و القائے ربانی سے حاصل ہوا ہو اور اس میں اپنی محنت یا کسی استاد کی تعلیم کا دخل نہ ہو۔
"دنیا میں کوئی بڑی ہستی نہیں جو علم سے بے نیاز ہو حتٰی کہ پیغمبر بھی علم لدنی ہی کے سہارے چلتا ہے۔" (١٩٨٤ء، طوبٰی، ٦٣٧)
علم لدنی english meaning
(legend) Blue fairsapphire fairy [P]