علم ہندسہ کے معنی

علم ہندسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مے + ہِنْدَسَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم |ہندسہ| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم ہندسہ کے معنی

١ - علم ریاضی کی وہ شاخ جو اقسام کی جسمات، حقیقت اور لکیروں اور زاویوں کے تعلقات یا ان کی پیمائش کو ظاہر کرے نیز اعداد و رقوم کا علم۔

"علم ہندسہ سے ہندی اصل کی طرف اشارہ ملتا ہے۔" (١٩٨٦ء، ہند سے اور ان کی تاریخ، ١٢)

علم ہندسہ english meaning

["geometry."]