علم نحو کے معنی
علم نحو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + نَحْو (کسرہ مجہول ن) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی میں سے |نحو| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم نحو کے معنی
١ - علم نحو وہ علم ہے، جو کلمات کے اعراب، ان کی صحیح املا و استعمال اور پڑھنے کے قواعد و ضوابط سے بحث کرتا ہے۔
"علمائے علوم لسان و انشاء ادب یا آداب کی ذیل میں ان علموں کو شمار کرتے ہیں، علمِ لغت . علم نحو، علم معانی، علمِ عروض۔" (١٩١٩ء، منشورات کیفی، ٩٨)