علی الاطلاق کے معنی
علی الاطلاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَلَل (ی، ا غیر ملفوظ) + اِط + لاق }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اطلاق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "رسالہ کائنات جو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
علی الاطلاق کے معنی
١ - مطلق، آزاد، بلا قید، سراسر، بالکل، قطعی۔
"وہ تو حکیم الاطلاق ہے اس کا کوئی کام . حکمت سے خالی نہیں ہو سکتا۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، جولائی، ٣٨)
علی الاطلاق english meaning
["absolutely","solely; universally."]