علی الاعلان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ali-l-elaan meanings and details

علی الاعلان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلَل (ی، ا غیر ملفوظ) + اِع + لان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اعلان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

علی الاعلان کے معنی

١ - واضح طور پر، کھلم کھلا، علانیہ، صاف صاف۔

"دوسری قسم کا فلسفہ . جو تنقیدی تجزیے کی الاعلان مخالفت کرتا ہے۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے۔ ١٠٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!