علی الحساب کے معنی
علی الحساب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَلَل (ی، ا غیر ملفوظ) + حِساب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |حساب| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
متعلق فعل
علی الحساب کے معنی
١ - اٹکل پچو، اندازاً، بغیر حساب کے، بغیر حساب، بغیر گنے ہوئے۔
"علٰی، حتی، الٰی . سے مرکب کچھ اجزا یہ ہیں علٰی حالہ . علٰی الحساب۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٥٨)
محاورات
- علی الحساب لینا