علیحدہ علیحدہ کے معنی
علیحدہ علیحدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَلَے (ی لین) + حِدَہ + عَلَے (ی لین) + حِدَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علیحدہ| کی تکرار سے مرکب |علیحدہ علیحدہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "نامیاتی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
علیحدہ علیحدہ کے معنی
١ - الگ الگ، جدا جدا، پرے پرے۔
"اس طرح نشاستہ اور مالٹ علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٢٠٦)