سوالیہ علامت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sawaliya alamat meanings and details

سوالیہ علامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوا + لِیَہ + عَلا + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے اسم صفت |سوالیہ| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |علامت| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "تشنگی کا سفر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

سوالیہ علامت کے معنی

١ - سوالیہ نشان (?)، وہ علامت جو کسی جواب طلب جملے کے سامنے لگائی جاتی ہے؛ (مجازاً) استفہامیہ۔

"نئی عالمگیر جنگ کا ہولناک اندیشہ دنیا کے ہر انسان کے دل میں ایک سوالیہ علامت بن گیا ہے۔" (١٩٨١ء، تشنگی کا سفر، ٩٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!