عمارت گری کے معنی
عمارت گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِما + رَت + گَری }{ عِما + رَت + گرَی }
تفصیلات
١ - عمارت بنانا۔, iعربی اور فارسی سے مرکب |عمارت گر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |عمارت گری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
اسم کیفیت, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
عمارت گری کے معنی
١ - عمارت بنانا۔
"چارلس بلانگ نے عمارت گری کی بحث میں بعد کے عظمت سطح کی سادگی اور خط کے تسلسل کو جلال کے لوازم جانا ہے۔" (١٩٨٥ء، کشافِ تنقیدی اصطلاحات، ٦٤)
١ - تعمیر کا کام، مکان وغیرہ بنانے کا کام، عمارت بنانا۔