عمارت گر کے معنی
عمارت گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِما + رَت + گَر }{ عِما + رَت + گرَ }
تفصیلات
١ - معمار, iعربی زبان سے مشتق اسم |عمارت| کے ساتھ فارسی اسم صفت |گر| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "ضربِ کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمارت گر کے معنی
١ - معمار
اپولو ڈوروس . عہد ماضی کے اکابر عمارت گروں میں سے ایک ہے۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ سائنس، ٥٧٨:١)
١ - معمار، راج، مکان وغیرہ بنانے والا۔
عمارت گر english meaning
ArchitectConstructor